فیض کے کلام سے ایک قطعہ

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسےصحراوٌں میں چلے ہولے سے بادنسیم
جیسے بیمار کو بےوجہ قرار آجائے


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 1

اول المسلمین کے بعد - علی - 11

اول المسلمین کے بعد - علی - 10