زبان

کہتے ہیں کہ اگر کسی کے بولنے کے انداز میں کسی اور زبان کا تلفظ شامل ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے وہ زبان بولنی نہیں آتی، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص آپ کی نسبت ایک زبان زیادہ جانتا ہے!۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 1

اول المسلمین کے بعد - علی - 11

اول المسلمین کے بعد - علی - 10