محبت

محبت کیا ہے؟ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ، مجھے یہ معلوم پڑ جائے کہ آخر محبت کیا بلا ہے؟
احترام؟ بندگی؟ ضرورت؟ عاجزی؟ تڑپ؟ جذبہ؟ آوارگی؟ بےثباتی؟ طوفان؟

کوئی تو بتائے بھیا!۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ساغر صدیقی کی شہرہ آفاق غزل۔۔۔۔۔۔

غالب کی اک غزل