چند تبدیلیاں

اردو ویب فورم اور دوستوں کے مشورے سے میں نے اپنے بلاگ میں چند تبدیلیاں کی ہیں، جو کہ اب دیکھی جا سکتی ہیں، آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ یہاں تشریف لا کر ملاحضہ کریں، اورمزید بہتری کے لیے رہنمائی کریں تو نوازش ہو گی، لیکن یہ خیال رہے کہ میں ویب ڈیزائننگ اور پبلشنگ میں کوئی اتنا ماہر نہیں ہوں، تو کوئی فاش غلطی ہوئی ہو تو معافی اور اگر زیادہ تکنیکی بات سمجھانی ہو تو بھی معافی، کیوں کہ اپنا دماغ کوئی اس طور چلنا نہیں!۔ ہاں سادہ باتیں سمجھنے کی تھوڑی بہت صلاحیت ضرور ہے!۔

تبصرے

  1. گمنام17/1/09 00:03

    ٹھیک ہے
    فانٹ کا سایز اگر بڑھا سکیں تو مہربانی
    اور بایں جانب سے بار بھی باہر نکلی ہویی ہے
    اور بھی بہت مسلے ہیں
    اب اگر کہں گے کہ ٹھیک کر دو کویی تو میرے سمیت کویی آگے آنے والا نہیں
    کہنے کا مطلب ہے ایسی باتوں پر مشورے نہیں لیتےے

    جواب دیںحذف کریں
  2. ڈفر بھیا، اسے سمجھنا بڑا مشکل ہے، اسی لیے رول بیک کر لیا، چلیں دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے،

    جواب دیںحذف کریں
  3. گمنام17/1/09 09:21

    چلو بھائی یہ بھی سیکھ جاو گے

    جواب دیںحذف کریں
  4. گمنام17/1/09 09:31

    دائیں سے بائیں تو ہوگیا لیکن اس کا لے آؤٹ کچھ بگڑ گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. گمنام18/1/09 12:07

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں انگریزی اُردو ایک دوسرے پر چڑھے نظر آتے ہیں
    اُردو کے یہ فانٹ کونسے ہیں ؟

    جواب دیںحذف کریں
  6. علوی نستعلیق، نفیس ویب نسخ، نفیس تحریر نسخ، نوری جمیل کشیدہ

    جواب دیںحذف کریں
  7. اور اب اردو ایشیا نسخ ٹائپ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 1

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 05

قسط نمبر ۴: کشف المحجُوب