چند تبدیلیاں
اردو ویب فورم اور دوستوں کے مشورے سے میں نے اپنے بلاگ میں چند تبدیلیاں کی ہیں، جو کہ اب دیکھی جا سکتی ہیں، آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ یہاں تشریف لا کر ملاحضہ کریں، اورمزید بہتری کے لیے رہنمائی کریں تو نوازش ہو گی، لیکن یہ خیال رہے کہ میں ویب ڈیزائننگ اور پبلشنگ میں کوئی اتنا ماہر نہیں ہوں، تو کوئی فاش غلطی ہوئی ہو تو معافی اور اگر زیادہ تکنیکی بات سمجھانی ہو تو بھی معافی، کیوں کہ اپنا دماغ کوئی اس طور چلنا نہیں!۔ ہاں سادہ باتیں سمجھنے کی تھوڑی بہت صلاحیت ضرور ہے!۔
ٹھیک ہے
جواب دیںحذف کریںفانٹ کا سایز اگر بڑھا سکیں تو مہربانی
اور بایں جانب سے بار بھی باہر نکلی ہویی ہے
اور بھی بہت مسلے ہیں
اب اگر کہں گے کہ ٹھیک کر دو کویی تو میرے سمیت کویی آگے آنے والا نہیں
کہنے کا مطلب ہے ایسی باتوں پر مشورے نہیں لیتےے
ڈفر بھیا، اسے سمجھنا بڑا مشکل ہے، اسی لیے رول بیک کر لیا، چلیں دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے،
جواب دیںحذف کریںچلو بھائی یہ بھی سیکھ جاو گے
جواب دیںحذف کریںدائیں سے بائیں تو ہوگیا لیکن اس کا لے آؤٹ کچھ بگڑ گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںانٹرنیٹ ایکسپلورر میں انگریزی اُردو ایک دوسرے پر چڑھے نظر آتے ہیں
جواب دیںحذف کریںاُردو کے یہ فانٹ کونسے ہیں ؟
علوی نستعلیق، نفیس ویب نسخ، نفیس تحریر نسخ، نوری جمیل کشیدہ
جواب دیںحذف کریںاور اب اردو ایشیا نسخ ٹائپ
جواب دیںحذف کریں