دو شخص ایک ریل گاڑی میں سفر کر رہے تھے، پہلے شخص نے پوچھا، "کیا آپ بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں"، دوسرے شخص نے قدرے بیزاری سے کہا، "نہیں"، پہلا شخص غائب ہو گیا!۔
چُھری پیٹ چاک کرتی ہوئی ناف کے نیچے تک چلی گئی۔ اِزاربند کٹ گیا۔ چُھری مارنے والے کے منہ سے دفعتہً کلمہء تاّسف نکلا۔ ٰ ٰچ چ چ چ – مِشٹیک ہوگیاٰ ٰ۔ یہ منٹو کا ایک افسانہ ہے جو بی بی سی پر چھپا ہے۔
ارے منٹو تو روسیوں کا بھی باوا نکلا، کمال ہے، اور عبدالقدوس بھائی یہ سمجھنے نہیں محسوس کرنے کی چیز ہے، ہاہاہاہا، کبھی آپ کا یا میرا ازار بند کٹ جائے، واقعی کہیں گے کہ مشٹیک ہو گیا! ہی ہی ہی
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں، سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ مجھے پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں دور تلک کوئی ستارہ ہے، نہ جگنو مرگ امید کے اب آثار نظر آتے ہیں حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر سب تیرے ہی طرفدار نظر آتے ہیں شاعر: ساغر صدیقی کاتب: عمر بنگش بنام: ٹی۔ٹی
بازیچہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے! ہوتا ہے شب وروز تماشہ میرے آگے ہوتا ہے نہاں گرد میں، صحرا میرے ہوتے گِھستا ہے جبیں خاک پہ، دریا میرے آگے! مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا، تیرے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا، میرے آگے!! ایماں مجھے روکے ہے، جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ میرے پیچھے ہے تو، کلیسا میرے آگے!!!! گو ہاتھ کو جنبش نہیں، آنکھوں میں ے تو دم ہے رہنے دو ساغر و مینا میرے آگے
واہ کیا کمال افسانہ ہے
جواب دیںحذف کریں:D
ہی ہی ہی ، روسیوں کا بھی جواب نہیں!۔
جواب دیںحذف کریںسوری
جواب دیںحذف کریںچُھری پیٹ چاک کرتی ہوئی ناف کے نیچے تک چلی گئی۔ اِزاربند کٹ گیا۔ چُھری مارنے والے کے منہ سے دفعتہً کلمہء تاّسف نکلا۔
ٰ ٰچ چ چ چ – مِشٹیک ہوگیاٰ ٰ۔
یہ منٹو کا ایک افسانہ ہے جو بی بی سی پر چھپا ہے۔
ساجد بھائی یہ منٹو کا افسانہ میری سمجھ میں نہیں آیا
جواب دیںحذف کریںارے منٹو تو روسیوں کا بھی باوا نکلا، کمال ہے، اور عبدالقدوس بھائی یہ سمجھنے نہیں محسوس کرنے کی چیز ہے، ہاہاہاہا، کبھی آپ کا یا میرا ازار بند کٹ جائے، واقعی کہیں گے کہ مشٹیک ہو گیا! ہی ہی ہی
جواب دیںحذف کریںاچھا اب سمجھ آئی :P
جواب دیںحذف کریںویسے یہ بڑا کمال کا افسانہ ہے، اس کا پس منظر آپ بی بی سی پر سعادت حسن منٹو بارے نشر شدہ تجزیہ ملاحظہ کر سکتے ہیں
جواب دیںحذف کریںmaine poocha kainaat ka sab se sacha insan kon hai wo bola hamara hukmaran aur siski laikar mar gaya.
جواب دیںحذف کریں