دنیا کا سب سے چھوٹا افسانہ

دو شخص ایک ریل گاڑی میں سفر کر رہے تھے، پہلے شخص نے پوچھا، "کیا آپ بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں"، دوسرے شخص نے قدرے بیزاری سے کہا، "نہیں"، پہلا شخص غائب ہو گیا!۔

روسی ادب سے انتخاب

تبصرے

  1. گمنام17/1/09 21:11

    واہ کیا کمال افسانہ ہے
    :D

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہی ہی ہی ، روسیوں کا بھی جواب نہیں!۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. سوری

    چُھری پیٹ چاک کرتی ہوئی ناف کے نیچے تک چلی گئی۔ اِزاربند کٹ گیا۔ چُھری مارنے والے کے منہ سے دفعتہً کلمہء تاّسف نکلا۔
    ٰ ٰچ چ چ چ – مِشٹیک ہوگیاٰ ٰ۔
    یہ منٹو کا ایک افسانہ ہے جو بی بی سی پر چھپا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. گمنام18/1/09 11:18

    ساجد بھائی یہ منٹو کا افسانہ میری سمجھ میں نہیں آیا

    جواب دیںحذف کریں
  5. ارے منٹو تو روسیوں کا بھی باوا نکلا، کمال ہے، اور عبدالقدوس بھائی یہ سمجھنے نہیں محسوس کرنے کی چیز ہے، ہاہاہاہا، کبھی آپ کا یا میرا ازار بند کٹ جائے، واقعی کہیں گے کہ مشٹیک ہو گیا! ہی ہی ہی

    جواب دیںحذف کریں
  6. گمنام18/1/09 18:02

    اچھا اب سمجھ آئی :P

    جواب دیںحذف کریں
  7. ویسے یہ بڑا کمال کا افسانہ ہے، اس کا پس منظر آپ بی بی سی پر سعادت حسن منٹو بارے نشر شدہ تجزیہ ملاحظہ کر سکتے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  8. گمنام4/5/11 10:19

    maine poocha kainaat ka sab se sacha insan kon hai wo bola hamara hukmaran aur siski laikar mar gaya.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 1

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 05

قسط نمبر ۴: کشف المحجُوب