دنیا کی سب سے خوفناک کہانی

دنیا میں بچ جانے والا آخری شخص اپنے کمرے میں بیٹھا تھا کہ دستک ہوئی، وہ چونک گیا۔۔۔۔۔۔!۔

تبصرے

  1. گمنام6/2/09 03:15

    کافی مزاحیہ لکھتے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. اُس نے پوچھا "کون"۔
    باہر سے آواز آئی!! "تیرا باپ"۔۔
    اور اُس کے ماتھے پر پسینے کے چند قطرے نمودار ہو گئے!!!۔
    ہا ہا ہا!

    جواب دیںحذف کریں
  3. گمنام6/2/09 11:11

    is se khofnak kahani aur koi nahin hosakti

    جواب دیںحذف کریں
  4. گمنام6/2/09 11:13

    احمد:: اجی ہم نے تو ڈراوَنی ہی پڑھی تھی، کسی انگریزی لکھاری کی ہے، اب یہ مزاحیہ بن جائے تو کیا کہہ سکتے ہیں۔
    شعیب صفدر جی:: بالکل ی ہتو اس سے بھی ڈراوَِِنی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  5. گمنام6/2/09 11:18

    بلو بلا:: خوش آمدید جی، بات ٹھیک ہے، ہو سکتا ہے حضرت عزرائیل ہی ہوں!!!۔ کہ چل بھیا تو کیا کرے گا ادھر اکیلا

    جواب دیںحذف کریں
  6. گمنام6/2/09 14:45

    نا کرو یار مجھے تو ڈر لگ رہا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  7. گمنام6/2/09 15:09

    جناب ۔ اس کہانی کی بنیاد ہی غلط ہے ۔ جب پہلی بار دُنیا تباہ ہوئی تو سیّدنا نوح علیہ السلام اکیلے نہیں رہے تھے ۔ اُن کے ساتھ کچھ اور اللہ کو ماننے والے بھی تھے ۔ جب آخری بار تباہ ہو گی تو نہ صرف انسان بلکہ چرند ۔ پرند اور نباتات سب کچھ تباہ ہو جائے گا ۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. گمنام6/2/09 22:54

    عبدالقدوس بھیا:: یہ کیا آپ ابھی سے ڈرنے لگے :)۔
    اجمل بھوپال صاحب::: جی بجا فرمایا،۔ اب ان انگریز لکھاریوں کو کون سمجھائے

    جواب دیںحذف کریں
  9. گمنام9/2/09 17:00

    ہاہاہاہا
    شعیب صفدر نے بڑی اچھی تفسیر بیان کی ہے اس کہانی کی
    لکھنے تو میں کچھ اور آیا تھا پر اب کویی فاءدہ نہیں

    جواب دیںحذف کریں
  10. گمنام9/2/09 20:13

    ڈفر جی:::: لکھ ڈالیے، ہمیں بھی تو فیض یاب ہونے کا موقع دیں :)

    جواب دیںحذف کریں
  11. گمنام10/2/09 01:28

    اوہ ميرے خُدا اِتنی خوفناک کہانی

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 1

اول المسلمین کے بعد - محمدؐ - 05

قسط نمبر ۴: کشف المحجُوب